DGPR AJK

فتح پور تھکیالہ (پی آئی ڈی ) وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے پیر کلینجر ریسٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودہ لگایا۔

اس موقع پر وزرا حکومت موسٹ سنئیر وزیر کرنل (ر) وقار نور ، وزیر بحالیات جاوید اقبال بڈھانوی ،وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر،وزیر امور منگلا ڈیم چوہدری قاسم مجید،وزیر شاہرات اظہر صادق ،وزیر پی ڈی او چوئدری رشید،وزیر صحت عامہ انصر ابدالی۔ ایڈوائز ٹو پریذیڈنٹ چوہدری محمد محبوب بھی موجود تھے

Share This Post

More To Explore