DGPR AJK

اسلام آباد، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے اسلام آباد میں منعقدہ حج کانفرنس میں شرکت

کانفرس کے مہمان خصوصی مندوب سفارۃ عربیہ سعودیہ الاستاذ صالح المطیری تھے جبکہ کانفرنس کی صدارت ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کی

کانفرنس میں ممبر قومی اسمبلی مصطفی کمال،چورہ شریف کے سجادہ نشین پیر سعادت علی شاہ سمیت سیاسی و مذہبی شخصیات اور علماء کرام نے شرکت کی

کانفرنس کے میزبان تحریک دفاع حرمین شریفین کے مولانا فضل الرحمان خلیل تھے

حج مشن کامیابی کے ساتھ پایہ تکمیل پانے پر ہم خادم الحرمین الشریفین اور سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اطلاعات

بیت اللہ شریف، روضتہ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دین اسلام کا مرکز شروع سے ہی سعودی عرب کی مقدس سرزمین رہی ہے، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

سعودی عرب سے ہمارا روحانی رشتہ ہے،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید شاہ

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر اطلاعات

پاکستانی قوم سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے اور رہیگی، وزیر اطلاعات مظہر سعید شاہ

حجاج کرام کیلئے بہترین سہولیات کی فراہمی پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں، وزیر اطلاعات

Share This Post

More To Explore