وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ نے کمپیوٹر ائزڈ اراضی ریکارڈ سنٹر آٹھمقام کا دورہ کیا

وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولاناپیر محمد مظہر سعید شاہ نے کمپیوٹر ائزڈ اراضی ریکارڈ سنٹر آٹھمقام کا دورہ کیا۔ انچارج دفتر کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سینٹر سے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اینڈ بورڈ اف ریونیو ازاد جموں کشمیر کے منصوبہ” کمپیوٹر ائزیشن آف لینڈ ریکارڈ” پر بریفنگ لی اور ون ونڈو آپریشن کے تحت اراضی رجسٹریشن کے عمل کا از خود مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات پیر مظہرسعید شاہ نے کہا کہ حکومت نے عوام کی سہولت کی خاطر کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سینٹر قائم کیے ہیں اب عوام نہایت ہی قلیل وقت میں اپنی اراضی سے متعلق ون ونڈو سینٹر کے ذریعے معلومات، نقولات حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ریکارڈ میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے سینٹر انچارج کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیر اطلاعات پیر مظہرسعیدشاہ نے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی و دیگر جائز مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی

Share This Post

More To Explore

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر تحریک کشمیر یوکے اینڈ آل پارٹیز کشمیر الائنس یوکے فہیم کیانی کی قیادت میں وفد

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات اور فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان کو کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت سے دستبردار نہیں کر سکتا۔

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہندوستان خود ساختہ واقعات اور فالس فلیگ آپریشنز کے ذریعے پاکستان

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot