وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں آئے روز خواتین پر گھریلو تشدد کی وجہ سے خودکشی کے واقعات پرتوجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خواتین کے گھریلو تشدد یا دیگر معاملات کی وجہ سے خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے.

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں آئے روز خواتین پر گھریلو تشدد کی وجہ سے خودکشی کے واقعات پرتوجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خواتین کے گھریلو تشدد یا دیگر معاملات کی وجہ سے خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ خودکشی کے واقعات کے عوامل دیکھ رہے ہیں. معاشرے کے اجتماعی روئیے پرتشدد ہوتے جا رہے ہیں اس سے بھی ان واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے. انہوں نے کہا کہ افسوسناک روئیے ہیں. سڑک پر حادثہ ہوتا ہے تو لوگ فوٹو لے رہے ہوتے ہیں. انہوں نے کہا کہ آجکل گھریلو تشدد کی وجہ سے بھی واقعات ہو رہے ہیں. وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ واقعات کی شفاف تحقیقات کروا رہے ہیں.

Share This Post

More To Explore

وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کارڈیک ہسپتال مظفرآباد میں ڈاکٹرز کی لاپرواہی کی نسبت غیر جانبدار انکوائری کرائی گئی جسکی روشنی میں ذمہ داران خلاف انضباطی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کارڈیک ہسپتال مظفرآباد میں ڈاکٹرز کی لاپرواہی کی نسبت غیر جانبدار انکوائری کرائی گئی جسکی روشنی

ڈپٹی سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر و ممبر اسمبلی راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے قرار دادیں پیش کی گئی۔

ڈپٹی سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری ریاض احمد کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر و ممبر اسمبلی راجہ محمد