ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریاست علی نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین  اپنے بچوں کی رجسٹریشن کویقینی بنائیں۔ 4سال سے 22سال عمر تک کے بچے تعلیمی وظائف سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریاست علی نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین  اپنے بچوں کی رجسٹریشن کویقینی بنائیں۔ 4سال سے 22سال عمر تک کے بچے تعلیمی وظائف سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ پرائمری کی حد 12سال، سیکنڈری 18سال جبکہ ہائیر ایجوکیشن کیلئے عمر کی آخری حد 22سال ہے۔ پرائمری تعلیم مکمل کرنے پر ہر بچی کو بونس بھی دیا جائے گا۔  بچوں کی تعلیمی وظائف میں اندراج کی کوئی فیس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط معلومات فراہم کرنے والے خود ذمہ دار ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے ”تعلیمی وظائف پروگرام“ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کے دوران کی۔  اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیل سید ممتاز حسین شاہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شاردہ چوہدری خلیل، اسسٹنٹ کمپلینٹ آفیسر محمد نواز ناصر،  ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ خواجہ ذاکر،  ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ محترمہ زاہدہ اشرف،  ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ غلام سرور،  اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر منشاء انجم و دیگر نے شرکت کی۔  اجلاس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی پراگرس رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ محکمہ تعلیم کے ضلعی آفیسران نے اجلاس میں وسیلہ تعلیم پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس کے ساتھ مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔   ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریاست علی نے بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں اندراج کیلئے ضروری دستاویزات اور اندراج کے طریقہ کار بارے تفصیلی بریفنگ دی۔   ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریاست علی نے سکول یا کلاس تبدیلی کی صورت میں متعلقہ سکول سے تصدیق شدہ داخلہ رسید کے ہمراہ قریبی تحصیل  دفتر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔ 70فی صد سے کم حاضری کی صورت میں بچے کا نام پروگرام سے معطل کر کے رقم روک دی جائے گی۔

Share This Post

More To Explore

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot