وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے دورہ میرپور کے دوران آزاد کشمیر میں کامیاب بلدیاتی انتخابات

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے دورہ میرپور کے دوران آزاد کشمیر میں کامیاب بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور بھاری تعداد میں پی ٹی آئی کے کامیاب ہونے والے کونسلرز کے اعزاز میں شہریوں کی جانب سے 32پاؤنڈکا وزنی کیک کاٹا اس موقع پر وزراء حکومت،معاونین خصوصی،بلدیاتی اداروں کے نومنتخب کونسلرز اور پی ٹی آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Share This Post

More To Explore