ترجمان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سیکشن آفیسرداخلہ سیکرٹریٹ مظفر آباد آزاد کشمیر کی تحریک پر سپرنٹنڈنٹ صاحب پولیس ضلع نیلم کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ تھانہ پولیس شاہراہ نور جہاں ضلع سنٹرل کراچی سندھ کے مقدمہ علت نمبر 287/2025 بجرائمPCC۔ بی/363 میں مفرور ملزم محبت میر ولد مظفر میر سکنہ لوات بالا و مغویہ مسماۃ بی بی ملکه دختر نور محمد سکنہ کراچی کو بذریعہ مقامی پولیس تھا نہ اوات بالا سے گزشتہ کل مورخہ 2025-07-01 کو بوقت شام زیر مواخذہ الا یا گیا چونکہ ملزم محبت میر ولد مظفر میر سکنہ لوات بالا و مغویہ مسماۃ بی بی ملکہ دختر نور محمد سکنہ کراچی کے خلاف اغواء کا مقدمہ علت نمبر 287/2025 بجرائم PCC۔ بی/365 میں ضلع کراچی سندھ میں زیر کار ہے جن کو بغرض تفتیش تھانہ پولیس شاہراہ نور جہاں ضلع سنٹرل کراچی سندھ کے حوالہ کیا گیا۔

آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق
آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی اسسٹنٹ کمشنر و سیکشن آفیسر