قائمقام چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس سردار لیاقت حسین کی اپنے عہدے کا حلف لینے کے بعد عدالت العالیہ ہیڈ کورٹرمظفرآباد آمد۔ عدالت العالیہ کے ججز صاحبان اور ہائی کورٹ انتظامیہ نے قائمقام چیف جسٹس کا استقبال کیا۔ جسٹس سردار لیاقت حسین نے بطور قائمقام چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔

وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات خطے کی
وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات خطے کی