کمشنرمظفرآبادڈویژن چوہدری گفتار حسین نے پیر کے روز سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن / ورکس ظفر محمود خان سے ملاقات کی

کمشنرمظفرآبادڈویژن چوہدری گفتار حسین نے پیر کے روز سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن / ورکس ظفر محمود خان سے ملاقات کی اور انہیں تاو بٹ کے علاقہ دودھ گئی ڈھوک میں برفانی تودے کے نیچے دے پھلاوئی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو نکالنے کے حوالے سے ریسکیو آپریشن پر بریفنگ دی۔ گزشتہ دنوں تاؤبٹ سے تقریباً 10کلو میٹر آگے میں برفانی تودے کے نیچے 03 افراد دب گئے تھے ان افراد کا تعلق پھولاوئی گاؤں سے ہے۔ کمشنر مظفر آباد ڈویژن نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مقامی آبادی و پاک آرمی کے دستوں نے دوبارہ ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے، برفانی تودوں کا حجم غیر معمولی حد تک بڑا ا ہے چونکہ اس قدر غیر معمولی برف کے حجم کو Manual Labourکے ذریعے ہٹانا ممکن نہیں ہے۔اس حوالہ سے ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے حکام بالا کو رپورٹ ارسال کی گئی۔اس موقع پر سیکرٹری ورکس نے ایکسیئن شاہرات نیلم اور ایس ڈی او شاردہ کو ہدایات جاری کی چین ڈوزر کے ذریعے جائے حادثہ تک رسائی حاصل کرتے ہوئے ریکوری آپریشن کو تیزکیا جائے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر نیلم کو ہدایت کی گئی کہ وہ دوبارہ ریسکیوآپریشن کوجلداز جلدشروع کرواتے ہوئے مکمل نگرانی کریں اور لواحقین کے ساتھ مکمل رابطہ کرتے ہوئے ہرممکن تعاون کی یقینی دہانی کروائی جائے اور ڈیڈ باڈیز کی ریکوری کے لئے ریسکیو آپریشن کو تیز کیئے جانے کے لیے موثراقدامات کیئے جائیں۔

Share This Post

More To Explore

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto

dapurtoto slot

prediksi dapurtoto

toto togel

bo togel

togel gacor

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

situs toto

togel gacor

bo togel

situs toto

situs toto

bo togel terpercaya

situs toto

agen togel

10 situs togel terpercaya

situs toto

deposit 5000

situs togel

link togel

situs togel

situs togel

situs toto

situs togel

situs togel

toto slot